• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماؤں شیخ حسن صلاح الدین،علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ باقر عباس زیدی،مختار امامی و دبگر صوبائی رہنماؤں نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا منصب ملنے پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ چیئرمیں پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے شکرگزار ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید