• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقدمے کا تفتیشی افسر غیر حاضر، عدالت کا زیادتی کے ملزم کا ریمانڈ دینے سے انکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ عبدالسلیم کلہوڑو نےملزم عمران کاریمانڈ دینےسے انکارکردیا،ملزم کےخلاف 2022میں بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کیاگیاتھا،انسپکٹر شعیب نے استدعا کی کہ ملزم کاجسمانی دیا جائے تفتیش کرنی ہے،عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کون ہیں، مقدمےکاتفتیشی افسرکہاں ہے،انسپکٹر شعیب نے جواب دیا کہ میں نےدوسری عدالت سے دومقدمات میں ریمانڈ لیاہے،عدالت نے کہا کہ مقدمےکاتفتیشی افسریاسنیئرتفتیشی افسر پیش ہوگاتوریمانڈ دیاجائےگا،2022کامقدمہ ہے نہ کوئی رپورٹ ہے نہ پولیس فائل مکمل ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید