• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کو جائے وقوعہ سے دور رکھنے کیلئے ریپڈ رسپانس فورس اہلکار پہنچ گئے

کراچی( اسٹاف رپورٹر )گل پلازہ آتشزدگی کے بعد جائے وقوعہ سے شہریوں کو دور رکھنے کیلئے ریپڈ رسپانس فورس (آر آر ایف) اہلکار پہنچ گئے۔کراؤڈ منیجمنٹ فورس شہریوں کو محفوظ فاصلے پر رکھنے کے لئے طلب کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق اقدامات شہریوں کی جان کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے گئے۔ سیکورٹی ادارے صورتحال پر قابو پانے کیلئے الرٹ ہیں اور شہریوں کو غیر ضروری رش سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید