• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR، ان لینڈر یونیو سروس کے گریڈ 17 تا 20 کے 23 افسران کے تبادلے

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر) ایف بی آر میں ان لینڈر یونیو سروس کے گریڈ 17سے 20تک کےکے 23افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئےگئے ، گریڈ 20کے افسران میں ارشاد حسین کو ممبر آرگنائشنل آڈٹ ، گریڈ 20کے دیگر افسران میں سنبل آغا کمشنر کو آر ٹی او چناب زون آرٹی او فیصل آباد، ہارون مسعود کمشنرڈی جی خان زون آر ٹی او ملتان ، محمد خالد جمیل چیف کمشنرآرٹی او گوجرانوالہ ، فیصل رؤف میمن کمشنر اپیلز فائیو کراچی ، فوزیہ اقبال کمشنرلارج ٹیکس پیئر زون آر ٹی او پشاورتعینات کر دیاگیا۔

ملک بھر سے سے مزید