• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمیں ملاقات نہیں عمران کی رہائی چا ہیے ، علیمہ خان

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر/سٹاف رپورٹر) علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں ملاقات نہیں عمران کی رہائی چا ہئے ، بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طریقے سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے،اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے علیمہ نے کہاکہ کوئی ان سے پوچھے اپوزیشن لیڈرز کے نوٹیفکیشنز 5 ماہ تک کیوں روکے گئے۔ ادھرعلیمہ خان جب اپنی دوبہنوں کے ہمراہ سینٹرل جیل راولپنڈی جانے کیلئے اڈیالہ روڈ پر ڈی ایچ اے کے گیٹ کے قریب پہنچیں تو پولیس نے انہیں آگے جانے سے روک دیا۔
اسلام آباد سے مزید