• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ناگپور (جنگ نیوز) بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 48رنز سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم نے 7وکٹ پر238رنز بنائے۔ تعاقب میں کیویز 7وکٹوں پر 190رنز بنا سکے۔ بھارت نے سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔
اسپورٹس سے مزید