• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی میزائلوں کا خوف اسرائیلی ایئر لائنز کی طیارے ملک سے باہر منتقل کرنے کی تیاری

کراچی(نیوز ڈیسک)ایرانی میزائلوں کا خوف، اسرائیلی ایئر لائنز کی طیارےملک سے باہر منتقل کرنے کی تیاری ،اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگوف کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیلی ائیرلائنز اپنے جہازوں کو دنیا بھر میں منتقل کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ طیاروں کو منتقل کرنے کی ہدایات موصول نہیں ہوئی ہیں لیکن ہم پہلے سے تیار شدہ منصوبوں کے مطابق اس مشن کو انجام دینے کے لیے تیار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید