• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی امریکی ٹریژریز فروخت میں تیزی، ڈالر اثاثوں سے دوری کا واضح اشارہ، بھارت نے امریکی حکومت کے قرضے کم کر دئیے۔ بھارت سونا خرید رہا ہے تاکہ ڈالر پر زیادہ انحصار نہ ہو اور ممکنہ پابندیوں سے بچا جا سکے۔ غیر ملکی اثاثوں میں امریکی قرضوں کا حصہ کم ہو کر صرف ایک تہائی رہ گیا۔

اہم خبریں سے مزید