• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آئیڈل کے سنسنی خیز مقابلے آج جیو ٹی وی پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)پاکستان آئیڈل کے سنسنی خیز مقابلے آج جیو ٹی وی پر دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آئیڈل کا گالا راؤنڈ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، جہاں ناظرین کو سخت اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ یہ مرحلہ امیدواروں کے لیے ایک کڑا امتحان ثابت ہو رہا ہے۔ پروگرام میں مہمان فنکاروں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے، جو شو کی دلکشی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔پاکستان آئیڈل کے گالا راؤنڈ کی نئی اور دلچسپ قسط ہفتے کی شب آٹھ بجے سب سے پہلے جیو ٹی وی پر نشر کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید