• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت غازی عباس علمدار کے یوم ولادت کے حوالے سے تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر ) صوبائی اتحاد بین المسلمین کمیٹی صوبہ پنجاب کے رکن و مرکزی صدر تحفظ عزاداری امام حسینؓ کونسل خاور شفقت بھٹہ اور تحفظ عزاداری کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید طالب حسین پرواز نے کہا ہے کہ حضرت غازی عباس علمدار کے یوم ولادت با سعادت کا جشن وحدت و ملی اتحاد کا مظہر ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سید حسن عباس رضوی ناظم اعلیٰ امام بارگاہ بابا تلوار شاہ میں جشن ولادت حضرت عباس علمدار کی سالانہ تقریب سے خطاب میں کیا۔
ملتان سے مزید