• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ جمہوریت سے کھلا مذاق ہے، حاجی امین ساجد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی ملتان سٹی وسابق صدر ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن ملتان حاجی محمد امین ساجد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 میں عوامی نمائندگی کو ختم کر کے اختیارات بیوروکریسی کے ہاتھوں میں سونپنے کی کوشش جمہوریت کے ساتھ کھلا مذاق ہے، پیپلزپارٹی کسی صورت عوام کو بے اختیار بنانے کی اس پالیسی کو قبول نہیں کرے گی۔
ملتان سے مزید