کراچی (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں ʼبرٹش ایف بی آئیʼ کے قیام کا اعلان، جدید دہشت گردی، سائبر جرائم اور منظم عالمی جرائم سے نمٹنے کیلئے برطانیہ اپنے پولیس ڈھانچے میں سب سے بڑی تبدیلی کی جانب بڑھ گیا ۔برطانوی وزیرِ داخلہ شابانہ محمود نے ملک میں ایک نیشنل پولیس سروس کے قیام کا اعلان کیا ہے، جسے ’’برٹش ایف بی آئی‘‘ کہا جا رہا ہے۔