• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش اخراج، ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف بھی بول پڑے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) کے چیف ایگزیکٹیو ٹام موفٹ بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کےاخراج پر بول پڑے، انہوں نے کہا کہ ایک قابل قدر کرکٹنگ ملک کی عدم موجودگی، کھیل، بنگلہ دیشی کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے ایک افسوسناک لمحہ ہے،اس کے پس منظر پر گہری سوچ کی ضرورت ہے، بھارت اور بنگلہ دیش تنازع موجودہ صورت حال میں عالمی سطح پر کھیل کے موجودہ آپریٹنگ ماڈل کے اہم مسائل کو اجاگر کرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید