• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین وزیراعظم کارنی کے مارچ کے آغاز میں دورہ بھارت کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم کارنی کے مارچ کے آغاز میں دورہ بھارت کا امکان، مقصد دونوں ممالک کے تجارتی و توانائی تعلقات کو مضبوط بنانا، 2.8 بلین کینیڈین ڈالر کا یورینیم معاہدہ متوقع ہے۔
اہم خبریں سے مزید