اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ( پی ایس کیو سی اے) بارے بریفنگ مانگ لی ، پی ایس کیو سی اے حکام کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے بارے سیدہ ضیاء بتول وزیراعظم کو ادارے کے کام ، ترقی ، بزنس پلان ، مستقبل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دینگی۔