• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحٰق ڈار‘ چینی سفیر ملاقات‘ دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد(اے پی پی)نائب وزیراعظم / وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ ژائی ڈونگ نے منگل کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال اور خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اہم خبریں سے مزید