• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانداد راہوجو اکاؤنٹینٹ جنرل سندھ تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میانداد راہوجو کو اکاؤنٹینٹ جنرل سندھ تعینات کردیا گیا۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس (PA&AS) کے گریڈ 20 کے افسر میانداد راہوجو کو بطور اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ، کراچی تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تعیناتی دفتر کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس، اسلام آباد سے مشاورت کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید