• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں چاندی کی ٹریڈ معطل، نوٹیفکیشن جاری

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں چاندی کی ٹریڈ معطل، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج نے ٹریڈرز کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرکے آگاہ کردیا۔پی ایم ایکس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قیمت میں غیر متوقع صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کے فیوچر کنٹریکٹ 100 ڈالر سے تجاوز کرکے 113 ڈالر پر جا پہنچے ہیں اور پاکستان میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 11 ہزار روپے سے تجاوز کرچکی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید