• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر اکرم سلطان کارڈیک سوسائٹی کراچی چیپٹر کے کوآرڈینیٹر مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر اکرم سلطان کو پاکستان کارڈیک سوسائٹی کراچی چیپٹر کا 2026 کے لیے دوبارہ کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل سول اسپتال کراچی کےمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ، کراچی ڈویژن کے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز اور ای پی آئی سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ ان کی تقرری سے امراضِ قلب سے آگاہی، طبی تعاون اور علاج تک رسائی کے فروغ میں بہتری کی توقع کی جا رہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید