وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم کرکے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئے۔
رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ صبح 10 بجے یادداشت جمع کروانے سپریم کورٹ جائیں گے۔
سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائے جانے پر پی ٹی آئی رہنماوں کے ہمراہ دھرنا دیا ہوا تھا۔