• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور ایران کشیدگی میں اضافہ، دونوں ممالک چاہتے کیا ہیں؟

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکا اور ایران کشیدگی میں اضافہ، دونوں ممالک چاہتےکیا ہیں؟ واشنگٹن تہران پر دباؤ ڈال رہا ہے تاکہ وہ جوہری ہتھیار نہ بنائے اور میزائل پروگرام محدود کرے ۔ ایران کا امریکاسے اقتصادی پابندیاں ختم کرنے اور جوہری اور میزائل پروگرام جاری رکھنے کا مطالبہ ، خطے میں اثر و رسوخ پر اختلافات ، مذاکرات ممکن لیکن سابقہ معاہدوں کی ناکامی سےبد اعتماد ی بڑھ رہی ہے۔ عرب میڈیا کےتجزیے کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ ایران کا جوہری پروگرام، بیلسٹک میزائلز اور خطے میں اثر و رسوخ ہے۔

اہم خبریں سے مزید