• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، ایران، امریکا کشیدگی اورسپر ٹیکس پر عدالتی فیصلے سے شدید مندی، 6042 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ایران اور امریکا کے درمیان ایک بار پھربڑھتی کشیدگی اورسپر ٹیکس بارے عدالتی فیصلے سے سرمایہ کاروں میں شدید بے چینی اور مایوسی،بڑے پیمانے پر سرمائے کے انخلا ء سے مارکیٹ میں مندی کا بھونچال،کے ایس ای100انڈیکس میں 6042 پوائنٹس کی بڑی کمی ،انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار پوائنٹس سے کم ہو کر ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس پر آگیا،74.74 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گر گئی،سرمائے کے انخلاء سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 568 ارب 10 کروڑ 62 لاکھ روپے گھٹ گئی، کاروباری حجم بھی 2.18 فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید