• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 ورلڈکپ کی یادگار پرفارمنس میں شاہد آفریدی کا نام بھی شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آئیکونک پرفارمنس کا اعلان کر دیا۔ساتھ ہی ورلڈ کپ کا آفیشل سونگ بھی جاری کردیا گیا۔سونگ کا ٹائٹل "فل دا تھرل " ہے۔آفیشل سونگ بھارتی گلوکار انی ردھ روی چندر نے گایا ہے۔ آئی سی سی آئیکونک پرفارمرز میں2009 ورلڈکپ میں آل راؤنڈپرفارمنس پر شاہد آفریدی کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ 2009 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انہوں نے 51 رنز بنائے اور 2 اہم وکٹیں لیں۔

اسپورٹس سے مزید