کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ ہر کھلاڑی کو یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس ادا کیا جائے گا۔