• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی۔نجی کالج میں ٹرافی کی رونمائی پر مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر نے بھی ٹرافی کے ساتھ تصویریں بنوائیں، طالبات بھی سلیفیاں لیتی رہیں۔ ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ ویمنز کرکٹ میچز کا بھی انعقاد کیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید