کراچی (اسٹاف رپورٹر) سلمان علی آغاز کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی ون ڈائون پر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان کے ابرار احمد نے کہا کہ جب میرا دل کرے گا اپنے اسٹائل میں جشن منائوں گا۔ پہلے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پچ ڈرائی تھی زمپا کو بولنگ کرتے دیکھا تو اس طرح چیزوں کو سادہ رکھا۔