• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس: سبالنکا اور سویتلینا کا مصافحہ سے گریز

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

میلبورن (جنگ نیوز)مصافحہ نہ کرنے کا تنازع کرکٹ کے میدان کے بعد ٹینس کورٹ میں بھی پہنچ گیا۔ آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی آرینا سبالنکا نے یوکرین کی ایلینا سویتلینا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی تاہم دونوں کھلاڑیوں نے مصافحہ نہیں کیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق میچ سے قبل ہی یہ اعلان کردیا گیا تھا کہ مقابلے کے بعد دونوں کھلاڑی صافحہ نہیں کریں گی۔

اسپورٹس سے مزید