• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک فوج کے سربراہ کی GHQ میں فیلڈ مارشل سے ملاقات

راولپنڈی(این این آئی)ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بائرکتار اولو کی جی ایچ کیوراولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے ملاقات ‘پاکستان کے ساتھ تربیت، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان ‘دوطرفہ دفاعی اور فوجی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی رابطہ اور تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید