• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج ویزہ کیلئے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم؛ ترجمان وزارت مذہبی امور اعلان

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)حج ویزہ کیلئے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازم ؛ترجمان وزارت مذہبی امور کا اعلان۔ تر جمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عازمین حج "سعودی ویزہ بائیو" ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک جلد مکمل کر لیں۔
اہم خبریں سے مزید