• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارتِ خزانہ نے واجب الادا 3654 ارب روپے کا ملکی قرضہ مقررہ وقت سے پہلے ادا کر دیا، مشیر خزانہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )وزیرخزانہ کے مشیرخرم شہزادنے کہاہے کہ 14 ماہ کی مدت میں وزارتِ خزانہ نے مارکیٹ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کو واجب الادا 3654 ارب روپے کا ملکی قرضہ مقررہ وقت سے پہلے ادا کر دیا ۔
اہم خبریں سے مزید