کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ کی میڈمین تھیوری، ایران اور مشرق وسطیٰ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش، امریکی صدر کی خارجہ پالیسی دھمکیوں اور محدود فوجی کارروائی پر مبنی ہے، تاکہ فوجی مداخلت سے بچا جا سکے، دشمنوں کو خوفزدہ کرنے کی حکمت عملی شامل،عراق، شام، لبنان اور غزہ میں امریکی دباؤ کے مختلف ہتھکنڈے ، ایرانی حکومت ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرتی، ماضی کے حملوں اور غیر ملکی رہنماؤں کے اغوا پر ا ن پر شک کرتی ہے۔ میڈمین تھیوری کسی حد تک موثر ، مگر جب مخالفین کو لگے کہ ان کی بقا خطرے میں ہے تو اثر محدود رہتا ہے۔