• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو بھی اپنے لئے مواقع تلاش کرنا ہوں گے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) تجزیہ کاروں اعزاز سید، بینظیر شاہ، مظہر عباس اور ڈاکٹرقمر چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھی اپنے لئے مواقع تلاش کرنا ہوں گے ،دنیا میں ایک شفٹ آرہا ہے اس کے مطابق پاکستان کو لانگ ٹرم فائدہ ہونا مشکل ہے۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں گفتگو کررہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید