• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مینا پولس میں ہلاکتوں کیخلاف طلبہ کی قیادت میں امریکا بھر میں احتجاجی تحریک کا آغاز

کراچی(نیوز ڈیسک) مینا پولس میں ہلاکتوں کیخلاف طلبہ کی قیادت میں امریکا بھر میں احتجاجی تحریک کا آغاز ،احتجاجی لہر کے بعد ICE کو محتاط رہنے کی ہدایات ، ٹرمپ کے مؤقف میں نرمی کے باوجود مظاہرے جاری،امریکا میں اسٹوڈینٹس یونینز کی جانب سے مینا پولس میں ICE کی جانب سے فائرنگ اور ہلاکتوں کیخلاف ملک گیر احتجاج کی اپیل پر46 ریاستوں اور نیویارک، لاس اینجلس، شکاگو اور واشنگٹن جیسے بڑے شہروں میں 250 مقامات پر احتجاج کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید