• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوشت کھانے والے افراد کے 100 سال جینے کے امکانات زیادہ، تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک) گوشت کھانے والے افراد کے 100 سال جینے کے امکانات زیادہ، بڑھاپے میں جسم کی غذائی ضروریات بدل جاتی ہیں، توانائی کی طلب کم، خوراک عمر کے مطابق ہونی چاہیے۔ پٹھوں اور ہڈیوں کو کمزوری سے بچانے کیلئے پروٹین، وٹامن B12، کیلشیم اور وٹامن D زیادہ اہم ہو جاتی ہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق 80 سال یا اس سے زائد عمر کے چینی افراد میں وہ لوگ جو بالکل گوشت نہیں کھاتے تھے، اُن کے 100 سال کی عمر تک پہنچنے کے امکانات نسبتاً کم پائے گئے، مگر یہ فرق صرف اُن بزرگوں میں دیکھا گیا جو کم وزن تھے، صحت مند وزن رکھنے والوں میں ایسا کوئی فرق نہیں تھا۔

اہم خبریں سے مزید