• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظہبی: 263 ارب ڈالر دولت فنڈ میں منتقل، ولی عہد کنٹرول کرینگے

ابوظہبی ( جنگ نیوز)ابو ظہبی حکومت نے $263 بلین (تقریباً 44 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کے اثاثوں کو ایک نئے حکومتی دولت فنڈ (Wealth Fund) میں شامل کیا ہے، جسے اب ابو ظہبی کے ولی عہد کے کنٹرول میں رکھا جائے گا۔ یہ اقدام ایک اہم اقتصادی اور حکومتی تبدیلی کی علامت سمجھا جا رہا ہے، جس میں اثاثوں کا کنٹرول نسل در نسل منتقل ہو رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید