• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوبل انسٹیٹیوٹ نے امن انعام 2025 کا نام لیک ہونے کی تصدیق کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) نوبل انسٹی ٹیوٹ نے امن انعام2025کا نام لیک ہونے کی تصدیق کر دی۔نام کے لیک ہونے پر اندرونی تحقیقات، ڈیجیٹل جاسوسی کا شبہ،وینیزویلا کی رہنما ماچادو کو انعام ملاتھا۔نوبل انسٹی ٹیوٹ نے جمعہ کو تصدیق کی ہے کہ 2025 کے امن انعام کے جیتنے والے کا نام اعلان سے پہلے غیر قانونی طور پر لیک ہوا تھا اور اس کے پیچھے ممکنہ طور پر ڈیجیٹل جاسوسی یا بیرونی شراکت دار کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید