• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کا وادی تیرہ میں جاری آپریشن روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام (ف)فاٹا نے وادی تیرہ میں جاری آپریشن روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ مسائل آپریشنز سے نہیں مذاکرات سے حل کئے جائیں،گزشتہ تین چار ماہ کے دوران باجوڑ ، خیبر ، کرم، اور کزئی اور شمالی و جنوبی وزیرستان میں جو نہایت سنگین اور ناگفتہ بہ صورتحال پیدا کی گئی ہے ناقابلِ برداشت ہے۔
اہم خبریں سے مزید