• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گل پلازہ، سندھ ہائیکورٹ نے خط کا جواب حکومت سندھ کو ارسال کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر محمد منصف)سانحہ گل پلازہ کی انکوائری کیلئے حکومت سندھ کے خط پر سندھ ہائیکورٹ نے خط کا جواب حکومت سندھ کو ارسال کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017کے تحت حکومت خود انکوائری کروا سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید