• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی تقسیم اور سرمایہ کاری کی کمی، اسرائیل کی پائیداری خطرے میں

کراچی (نیوز ڈیسک) سیاسی تقسیم اور سرمایہ کاری کی کمی،اسرائیل کی پائیداری خطرے میں،جنگی اقدامات نے سیکولر اسرائیلیوں کو متنفرکر دیا ، ملک مستحکم ریاست کی شناخت برقرار نہیں رکھ پائیگا۔ نوجوان اور تعلیم یافتہ شہری ملک چھوڑ رہے ہیں، جس سے ٹیکنالوجی اور معیشت متاثر ہو رہی ہے۔ الٹرا آرتھوڈوکس آبادی کی بڑھتی تعداد اور ریاستی فوائد پر انحصار مالی دباؤ میں اضافہ کر تا جارہا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے موجودہ سیاسی، اقتصادی اور سماجی راستے کے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک ایک مستحکم اور پائیدار ریاست کے طور پر اپنی شناخت برقرار نہیں رکھ پائے گا۔
اہم خبریں سے مزید