• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، پیکیج کے اعلان سے صنعت کاروں کے اعتماد میں بہتری، 1836 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ٹرمپ کے تازہ بیان اور وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے صنعت کاروں کےلئے پیکج کےاعلان سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری، کاروباری ہفتے کے اختتام پر زبردست سرگرمی، کے ایس ای100انڈیکس میں 1836پوائنٹس کا اضافہ، 53.30 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت 209ارب 57کروڑ 30 لاکھ روپے بڑھ گئی، تاہم کاروباری حجم 13.71 فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید