• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا کے زیرِ اثر مردوں میں ٹیسٹووران انجیکشن کارجحان بڑھنے لگا

لندن (اے ایف پی) سوشل میڈیا کے زیرِ اثر مردوں میں ٹیسٹووران انجیکشن کارجحان بڑھنے لگا۔ کلینکس جسمانی ساخت ،موڈ اور توانائی میں بہتری جیسے دعوؤں کے ذریعے باڈی کونشس مردوں کو ہدف بنا رہے ہیں ۔ بانجھ پن اور دل جیسے سنگین امراض کا خطرہ،ڈاکٹروں کا عوام کواحتیاط اور غیر ضروری ہارمون علاج سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر نجی کلینکس کی تشہیری مہمات مردوں کو غیر ضروری طور پر ٹیسٹوسٹیرون ری پلیسمنٹ تھراپی (TRT) کی طرف دھکیل رہی ہیں، جس کے سنگین طبی نقصانات ہو سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید