• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساتویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس، اسمبلی ہال استعمال کرنے کی تحریک متفقہ منظور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے جمعہ کو اپنے اجلاس میں صوبائی اسمبلی کے ہال کو ساتویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس کے ہال کے طور پر استعمال کرنے کی ایک تحریک متفقہ طور پر منظور کرلی جو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیش کی تھی۔
اہم خبریں سے مزید