• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر کو اسلام آباد میں اضافی چارج سونپ دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو سروس کی ایک سینئر افسر کو اضافی چارج اور ذمہ داریاں سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر 0203-IR-I/2026 کے مطابق بی ایس-19 کی افسر مس نجوہ فاروق، جو اس وقت ایڈیشنل کمشنر-آئی آر، لارج ٹیکس پیئرز آفس، اسلام آباد کے عہدے پر تعینات ہیں، کو ایڈیشنل کمشنر-آئی آر، اے ای او آئی زون، اسلام آباد کا اضافی چارج فوری طور پر سونپ دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید