کراچی (نیوز ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے فوری مالیاتی دیوالیہ ہونے کا خطرہ، سیکریٹری جنرل کا انتباہ،غیر ادا شدہ واجبات اور بجٹ قواعد نے ادارے کو سنگین نقدی بحران میں دھکیل دیا، گوتریس کا سفیروں کو خط، سب سے بڑے معاون امریکا نے فنڈنگ کم کر دی ، امن مشن بجٹس کیلئے لازمی ادائیگیوں سے بھی انکار کردیا۔