• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے بلوچستان میں کردار کی تردید کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت نے بلوچستان میں امن کو متاثر کرنے کی کوششوں میں ’انڈین کردار‘ سے متعلق پاکستان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انھیں مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا۔وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ’اس طرح کے الزامات لگانا پاکستان کی اپنی اندرونی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی پرانی حکمت عملی ہے۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کا ’جبر، ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا یکارڈ‘ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔
اہم خبریں سے مزید