• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی جنگی جنون عروج پر، دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ

اے ایف پی
اے ایف پی

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، دفاعی بجٹ میں 15 فیصد کا اضافہ کردیا گیا۔

بھارت نے 2026ء کے بجٹ میں دفاعی اخراجات کےلیے 85 ارب ڈالر سے زائد مختص کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں فوجیوں کی تنخواہیں، پنشنز، دفاعی سازو سامان کی خریداری شامل ہوگی۔

فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی افواج کی جدت کے لیے 2 اعشاریہ 19 لاکھ کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید