کوئٹہ(پ ر)دعوت اسلامی کے زیراہتمام اجتماع ذکر و نعت بمناسبت شب برات آج 3 فروری کو بعد نماز عشاء قیومیہ قادریہ مسجد جوائنٹ روڈ میں منعقد کیا جائے گا ۔ اجتماع میں نعت خوانی ، مبلغ دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا بیان ذکر ، دعا اور نوافل کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ شرکائے اجتماع کے لیے سحری کا انتظام بھی ہوگا ۔