• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینسر کے مرض کاعالمی دن کل منایا جائیگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر کے مرض کاعالمی دن کل منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں اس مرض سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔
کوئٹہ سے مزید