• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندوتوا نے کھیلوں کو بھی پولرائزیشن کا شکار بنا دیا، مصدق ملک

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بہترین ہے ،ہندوتوانے کھیلوں کو بھی پولرائزیشن کا شکار بنا دیا۔ وہ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں ہندوتوا کا جن بے قابو ہو رہا ہے اور کھیلوں کو بھی سیاست کا نشانہ بنا رہا ہے پہلے وہ سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے رہے پھر آبی دہشت گردی کی طرف آگئی اور اگر کوئی کسر رہ گئی تھی تو کھیلوں کو بھی پولرائزیشن کا شکار بنا دیا۔ کھیل امن کا گہوارہ ہے،کھیل امن کا سفر ہے۔

ملک بھر سے سے مزید