• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور متعلقہ ایس پی کو حکم دیا کہ ملزمہ کو گرفتار کر کے آج تین فروری کو پیش کیا جائے، راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے 26اکتوبر 2024کو درج مقدمہ کی روز سماعت کے موقع پر ملزمہ کی طرف سے حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی گئی جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے اس کے وانٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
ملک بھر سے سے مزید